مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستان کے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت، خفیہ اداروں کے سربرہان اور وفاقی وزراء شریک ہونگے۔ اجلاس میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر غور ہوگا اور عسکری حکام دہشتگردی کے واقعات کے سدباب پر تفصیلی بریفنگ دینگے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان، افغان بارڈر کی صورتحال اور ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
News ID 1913906
آپ کا تبصرہ